• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصورمیں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کےقریب بیٹے نے اپنی ماں کو گولی مارکرقتل کردیا

Jun 26, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصورمیں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کےقریب بیٹے نے اپنی ماں کو گولی مارکرقتل کردیاجبکہ ملزم کوپولیس نے موقع پر گرفتار کرلیا۔ماں بیٹےکا تعلق نارنجی گاوں سے بتایاجارہا ہے۔