• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیشنل پریس کلب نوشہرو فیروز کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

Jun 28, 2021

نوشہرو فیروز(افضل علی منگی)نیشنل پریس کلب نوشہرو فیروز کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری اس سلسلے میں سندہ صحافی اتحاد ویلفیئر آرگنائیزیشن کے مرکزی وائیس چئرمن غلام شبیر اجن اور ایڈووکیٹ ممتاز علی کلہوڑو نے نیشنل پریس کلب نوشہرو فیروز پہنچ کر پریس کلب کے نو منتخب صدر ایم ظفر تگر سینیئر نائب صدر ضمیر حسین لنڈ جنرل سیکریٹری امتیاز علی سومرو خازن شہریار جوکہیو شاہد خانزادہ اسد علی عمرانی ماجد علی تگر شاہد علی کہوکہر امجد جامی تگر شیر علی مشوری ودیگر کو پہولوں کے ہار پہنا کر منتخب ہونے پر مبارکباد دیں اس موقعے پر انہوں نے کہا کے نیشنل پریس کلب نوشہرو فیروز کی نو منتخب باڈی سے نوشہرو فیروز شہر اور ضلعے کے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں یے باڈی ضلعے بہر کے مسائل اجاگر کرنے کے لیئے اپنا بہتر کردار ادا کرے گی