• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کی دبنگ کاروائی۔

Sep 25, 2019

بورےوالا بورےوالا اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کی دبنگ کاروائی۔ آج بورےوالا کی حدود میں واقع Pso پٹرول پمپ ، Attock پٹرول پمپ اور Hascol پٹرول پمپ کو اوگرا کی مقرر کی گئی قیمتوں سے اضافی قیمت پر پیٹرول سیل کرنے اور فی لیٹر پیمانہ کم ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا رانا اورنگزیب نے 75 ہزار جرمانہ کر دیا۔۔