• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بستی محمد پورہ چک نمبر 225۔ای بی کا نام ٹاون کمیٹی کی پرپوزل سے سیساسی مخالفت کی وجہ سےنکال دیا گیا

Sep 25, 2019

احتجاج ۔ احتجاج ۔
گگو منڈی ۔ بستی محمد پورہ چک نمبر 225۔ای بی کا نام ٹاون کمیٹی کی پرپوزل سے سیساسی مخالفت کی وجہ سےنکال دیا گیا ہے ہم وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا صاحب سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہےاور نون لیگ اور پی ٹی آئی کی مخالفت کی وجہ سے چکنمبر 225 ای بی اور بستی محمد پورہ کو سیساسی بھنیٹ نہ چڑہایا جاے ہم پرزور مذمت کرتے ہے کے بستی محمد پورہ چکنمبر 225 ای بی کوٹاون کیمٹی پرپوزل میں شامل کیا جاے