• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ ڈینگی مچھرنے کام دیکھنا شروع کردیا ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نے تین خواتین سمیت چھ مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص کردی

Sep 25, 2019

چنیوٹ ڈینگی مچھرنے کام دیکھنا شروع کردیا ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نے تین خواتین سمیت چھ مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص کردی تین کی حالت نازک ہونے پر فیصل آباد الائیڈہسپتال منتقل کردیا گیامریضوں کا علاج ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں جاری ہے تینوں خواتین کو فیصل آباد ریفر کیا گیا ہے۔ ایم ایس
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ