“کریک ڈاون بر خلاف منشیات فروشی،،
ننکانہ صاحب:ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن تیزی سے جاری۔
ننکانہ صاحب:تھانہ سٹی سانگلہ ہل پولیس کی بڑی کاروائی منشیات فروشی کرنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔
:ملزمہ راشدہ اور رمضان نواز کے قبضہ سے سوا کلو ہیروئن برآمد۔
سٹی سانگلہ ہل پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ترجمان ننکانہ پولیس
:ملزمان کو SHO سٹی سانگلہ ہل انسپکٹر میاں جسیم نے اپنی ہمراہی ٹیم کے ساتھ مخبر خاص کی اطلاع دوران سرچ آپریشن گرفتار کیا۔
:ڈی پی او ننکانہ کی طرف سے ایس ایچ او سٹی سانگلہ اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔
ننکانہ صاحب:ضلع بھر سے منشیات فروشی کے اڈوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ڈی پی او فیصل شہزاد کا مزید کہنا تھا
:منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون بلا امتیاز جاری رہے گا۔
:نشے سے انکار اور زندگی سے پیار کے اصولوں کو یقینی بنایا جائے گا۔ ڈی پی او
رپورٹ بیوروچیف
شمع وقاص رحمانی
ننکانہ صاحب