جمیکا(نمائندہ خصوصی)ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 126رنز کا ہدف دیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تاہم اوپننگ بلے باز بہتر آغاز فراہم نہ کرسکیں۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے نائٹ 20 گیندوں پر 30 اور چیڈن نیشن 28 رنز بناکر نمایاں رہیں۔پاکستان کی جانب سے انعم امین اور فاطمہ ثنا نے دو دو جبکہ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی20 میچ میں شکست دیدی تھی۔
ویسٹ انڈیز ویمن بمقابلہ پاکستان، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو جیت کے لیے آسان ہدف مل گیا
