• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ صوابی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستانی شناختی کارڈز بنوانے والے دو افغان باشندوں اور ایک پاکستانی سہولت کار کو گرفتار کر لیا.

Jul 9, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)تھانہ صوابی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستانی شناختی کارڈز بنوانے والے دو افغان باشندوں اور ایک پاکستانی سہولت کار کو گرفتار کر لیا.

صوابی. ایس ایچ او صوابی سب انسپکٹر عجب درانی بمع نفری پولیس نے افغان باشندوں ملزمان عمران الدین ،رسول خان جو کہ آصف جلال کی ایماء پر ملی بھگت سے پاکستانی شناختی کارڈز بنا رہے تھے کو کامیاب کاروائی کے دوران گرفتار کیا۔

صوابی .ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان نے ضلع بھرکی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے افغان مہاجرین کیخلاف کارروائی کریں جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈ ز بنوا رکھے ہیں۔