• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کراچی ، نقل مافیا کا راج برقرار، سائنس گروپ کا دوسر پرچہ بھی آﺅٹ ہوگیا

Jul 10, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ بھر میں میٹرک امتحانات کے دوران نقل کا سلسلہ رک نہ سکا، نویں کلاس کے سائنس گروپ کا دوسرا پرچہ بھی آﺅٹ ہوگیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نویں کلاس کے سائنس گروپ کا کمپیو ٹر سٹڈیز کا پرچہ امتحان سے 15منٹ قبل واٹس ایپ کے ذریعے آﺅٹ ہوگیا۔ دوسری جانب انتظامیہ نقل کی روک تھا م روکنے میں مکمل نا کام نظر آرہی ہے۔
واضح رہے کہ کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات میں بے نظمی پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی بھی بے نظمی کا شکار ہوگئی ہے۔