وہاڑی (خاورعلی چوہدری )سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ڈاکٹر تجمل عباس مہدی کمبوہ کے والد چوہدری غلام شبیر کمبوہ کی رسم سوئم ادا کی گئی…
ملک کی نامور علمی شخصیت علامہ سید محمد تقی نقوی صاحب آف ملتان نے فلسفہ موت و حیات اور معرفت الہیہ پر سیر حاصل گفتگو کی, پنجاب بھر کے سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت علامہ مظہر عباس علوی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان, علامہ نسیم عباس جوادی ٹبہ سطانپور , علامہ اعجاز حسین مہدی فیصل آباد, علامہ یوسف حیدر ثقلین اسلام آباد, علامہ بلال احمد باقر ساہیوال,علامہ ڈاکٹر سید محمد کاظم PhD سکالر, علامہ اختر حسین نسیم مرکزی جنرل سیکرٹری وفاق علماء شیعہ پاکستان,سیاسی و سماجی شخصیت خادم حسین عابدی خانیوال, علامہ غلام قنبر عسکری, مولانا غلام عباس ہادی, مولانا منور عباس کمالیہ, مولانا لیاقت علی ندوی فیصل آباد, مولانا غلام سجاد انیس بوریوالا, چوہدری محمد حسین ڈسٹرکٹ سپریٹنڈنٹ ویکسنین ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی,چوہدری شفیق الرحمان کمبوہ چئیرمین, ڈاکٹرقمرحبیب جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب, چوہدری صابر حسین صدر نیشنل پریس, خاور علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب ساہیوال, میاں ساجد حسین دنیا نیوز وہاڑی, خان ناصر خان مگسی ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس وہاڑی, چوہدری ادریس حیدر کمبوہ ڈائریکٹر مسلم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز, ڈاکٹر محمدادریس بوریوالا, حاجی نعیم زرگر, شبیر جعفری بوریولا, پروفیسر طاہر عابد مہدی کامرس کالج ساہیوال, ڈاکٹر محمد رضا انچارج RHC
چوہدری نعیم عباس صدر انجمن کمبوہاں, حاجی جعفر کاظم سرپرست انجمن حیدریہ دیگر سینکڑوں سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی
چوہدری ڈاکٹر تجمل عباس مہدی کمبوہ کے والد چوہدری غلام شبیر کمبوہ کی رسم سوئم ادا کی گئی.
