• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ننکانہ صاحب کے نواحی گاوں بہادروالا میں چوری کی واردات

Sep 26, 2019

تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی گاوں بہادر والا میں آصف کمبوہ کے گھر رات کی تاریخی میں چوری کی واردات چوروں کے بلند حوصلے چور دیوار توڑ کر گھر میں گھسے گھر میں گھس کر تین بکریاں لے اڑے….
رپورٹ بیوروچیف
شمع وقاص رحمانی
ننکانہ صاحب