نوشہروفیروز: (ایریا رپورٹرافضل علی)
ضلع نوشہروفیروز میں ڈینگی وائرس کے ممکنہ پہیلاؤ کے پیشِ نظر سول اسپتال نوشہروفیروز میں ڈینگی وائرس کا خصوصی وارڈ قائم کردیاگیا۔ جس میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ ایک مریض کو داخل کیاگیاہے
ضلع نوشہروفیروز میں ڈینگی وائرس کے ممکنہ پہیلاؤ کے پیشِ نظر سول اسپتال نوشہروفیروز میں ڈینگی وائرس کا خصوصی وارڈ قائم کردیاگیا
