اسلام آباد
اسلام آباد آئیر پورٹ پر برطانوی شہری سے پستول کی گولیاں برآمد، اے ایس ایف نے برطانوی شہری کو حراست میں لے لیا
برطانوی شہری شمس کے سامان سے 10 گولیاں برآمد ہوئی زرائع
شمس قومی پرواز پر برمنگھم جانا چاہتا تھا،
مسافر کو اے ایس ایف نے تحویل میں لے لیا،
قانونی کارروائی کی جارہی ہے زرائع