• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تیزی لا ئی جا ئے۔

Sep 26, 2019

[11:29 am, 26/09/2019] +92 333 5295748: اسلام آباد
اسلام آباد آئیر پورٹ پر برطانوی شہری سے پستول کی گولیاں برآمد، اے ایس ایف نے برطانوی شہری کو حراست میں لے لیا

برطانوی شہری شمس کے سامان سے 10 گولیاں برآمد ہوئی زرائع

شمس قومی پرواز پر برمنگھم جانا چاہتا تھا،

مسافر کو اے ایس ایف نے تحویل میں لے لیا،

قانونی کارروائی کی جارہی ہے زرائع
[12:23 pm, 26/09/2019] +92 302 6522095: منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تیزی لا ئی جا ئے۔مقدمات کی تفتیش میں جدید ٹیکنالوجی کو بر وئے کار لا یا جا ئے۔ غیر قانونی حراست اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جا ئے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء نے اپنے آفس میں تمام سرکلز کے SDPOsاور SHOsسے سرکل وائز کرائم میٹنگ کر تے ہوئے کیا۔جس میں SPانویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین نے بھی شرکت کی۔کرائم میٹنگ میں تمام سرکلز کی کار کر دگی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے تمام افسران کو ہدایات دیتے ہو ئے کہا کہ جو عناصر نئی نسل کو نشہ کی لعنت میں مبتلا کر تے ہیں وہ معاشرے کا ناسور ہیں۔ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہ ہیں ان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا ئے۔ایسے عناصر کو سول سوسائٹی کے ساتھ ملکر جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے۔کمیونٹی پالیسنگ کوبروئے کار لاکر جرائم کے خاتمے کے لئے موثرحکمت عملی ترتیب دی جائے۔ کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں۔کمزور وں،غریبوں اور شرفاء کے ساتھ اچھے رویے سے پیش آئیں۔ تھانہ میں آنے والے سائلین کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائیں۔غفلت لا پرواہی بر تنے والے پولیس ملازمین کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔لالچ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی سوچ ذہن سے نکال دیں۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت منظم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے۔ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری مہم تیز کی جا ئے اور کریمنل ٹریکنگ سسٹم کے ذریعے انکی گرفتاری میں مدد لی جائے۔ایس ایچ اوز تھانہ کی سطح پرموبائل گشت کے نظام کوموثر بنائیں۔ پینڈ نگ چالان اور د رخواستیں بروقت نمٹائی جائیں۔مقدمات کو جلد از جلدمیرٹ پر یکسو کرکے عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کریں۔