ننکانہ صاحب کے نواحی شہر واربرٹن/ریلوے جنازگاہ واربرٹن میں معروف سماجی کارکن محمد عثمان خان بابارحمانی کی ذاتی دلچسپی اور کاوش سے مخیر کےتعاون سے جنازگاہ میں کئی سال سے عدم سھولیات کےفقدان کودور کرنےکا سلسلہ جاری ھے جنازگاہ میں کئی سال کےاندھیرےختم بھترین سٹریٹ لائٹ بھی لگائی گئی ھے۔نئےوضو خانےکی تعمیر۔گراسی پلاٹ کی اپ گریڈیشن۔ سمیت سینکڑوں پودے لگانے کاسلسلہ جاری ھے۔ویدر شیٹ سے رنگین کیاگیاھےشجر کاری مھم کےتحت میونسپل کمیٹی واربرٹن کےسابقہ وائس چئیرمین چوھدری محسن اقبال بگڑ۔میاں وحیداحمد نارگ۔شیخ شھزادبجاج ۔ایس ڈی او واپڈا واربرٹن انجینئیرمحمد فاروق سمیت دیگر سیاسی سماجی شخصیات نےجنازگاہ میں پودے لگائے سماجی کارکن محمد عثمان خان بابا نےمزید کھاھےشھر بھر کی عوام کاسالوں سے بنیادی مطالبہ پارک ھے جسے ھم مخیر حضرات کےتعاون سےیقینی بنائیں گےان خدمات کےعلاوہ شھرجےپبلک مقامات میں عوام الناس کیلئیے بےشمار رفاعہ عامہ کےکام کروانے کاسلسلہ جاری ھے
رپورٹ بیوروچیف
شمع وقاص رحمانی
ننکانہ صاحب