• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال لکڑ منڈی میں آ رے پر ایک مزدور آرے کی زد میں آ کرشدید زخمی ہو گیا

Sep 26, 2019

ساہیوال لکڑ منڈی میں آ رے پر ایک مزدور آرے کی زد میں آ کرشدید زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 کو کال کی گئی تقریباً آدھا گھنٹہ انتظارِ کیبعد رکشہ پر ہسپتال منتقل مزدور کی ڈیتھ ہو گئ ہے