چنیوٹ :تھانہ کانڈیوال پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی
1 منشیات فروش گرفتار, 60 لیٹر شراب برآمد
چنیوٹ :محمد علی اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی
چنیوٹ : دوران گشت ملزم امان اللہ سے 60 لیٹر شراب برآمد کی گئی
چنیوٹ :ملزم کے خلاف مقدمہ درج, مزید کاروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ