نوشہروفیروز: (ایریا رپورٹرافضل علی)
کنڈیارو سے نوابشاہ جانے والی مسافر وین پہل۔لنک روڈ پر الٹ گئی
نوشہرو فیروز
وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ڈرائیور جانبحق دس سے زائد افراد زخمی
نوشہرو فیروز
زخمی مسافروں کو نوشہرو فیروز لایا جا رہا ہے
نوشہرو فیروز
جانبحق ہونے والے وین ڈرائیور کی شناخت سلطان کے نام سے ہوئی.