چنیوٹ ڈویژنل کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے میٹنگ ۔ ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی ۔ ڈی پی او سید حسنین حیدر ۔ اے ڈی سی جی میڈم غزالہ کنول ۔ اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ خضر حیات بھٹی ۔ سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف ۔ ایم ایس ڈاکٹر انجم اقبال سمیت دیگر ہیلتھ افسران و میڈیا نمائندگان کی شرکت ۔ ڈویژنل کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی نے محکمہ ہیلتھ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ ڈینگی کے خلاف انسدادی کاروائیوں میں نرمی نہیں آنی چاہیے ۔ ٹیمیں فیلڈ میں موجود رہ کر ہاٹ سپاٹ پر لاروا کا خاتمہ یقینی بنائیں ۔
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ