• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونا مہنگا ہوگیا

Jul 29, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوگیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 171روپے اضافے کے بعد93ہزار921روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9ہزار550روپے ہوگئی۔