• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دوفریقن کے مابین لین دین کا تنازعہ پولیس اور مقامی مشران کی کوشیش اور مصالحت سے خوش اصلوبی سے تصفیہ ہو گیا

Jul 29, 2021

(خیبر پختونخواں سے بیورو چیف عمران خان) دوفریقن کے مابین لین دین کا تنازعہ پولیس اور مقامی مشران کی کوشیش اور مصالحت سے خوش اصلوبی سے تصفیہ ہو گیا تفصیلات کے مطابق دو فریقین کے درمیان لین دین کا ،تنازعہ چلا ارہا تھا جس کو ڈی ایس پی ٹاؤن ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن جاوید خان عادل شاکر اور علاقہ مشران کی کوشیش سے ختم ہوا اور فریقین بغلگیر ہو گئے اس موقع پر دونوں فریقین اور علاقہ مشران نے تھانہ ٹاؤن پولیس کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او جاوید کا شکریہ ادا کیا