• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے تھانہ ڈیرہ رحیم کا دورہ ک

Jul 30, 2021

ساہیوال(رانا ذوالفقار سرور ) ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے تھانہ ڈیرہ رحیم کا دورہ کیا اور انہوں نے اس موقع پر انہوں نے تھانے کا معائنہ اور دیگر امور کو چیک کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کے تھانے میں آنے والے سائلین سے اخلاق کے ساتھ پیش آیا جائے اور پینٹنگ چلان جلد از جلد کلیئر کیا جائے اور جن مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری بقایا ہے اس کو جلد از جلد گرفتار کرکے مقدمات کو حقائق یکسو کریں