• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بورے والا جملیراروڑ سرورکاٹن فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات

Sep 27, 2019

بورے والا جملیراروڑ سرورکاٹن فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات30- 31اگست کی درمیانی شب 6مسلحہ افراد فیکٹری کی دیوار پھلانگ کر فیکٹری میں کام کرنے والے ملاذم اخترعلی اور اس کی فیملی جو فیکٹری میں رہائیش پزیرہے کو اسلحہ کوذور پرذدکوب کیا جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کرفیکٹری کی چابیاں مانگتے رہے چابیاں ناملنے پراخترعلی کی بیوی بچوں کوتشددکانشانہ بنایا اور فیکٹری میں لگی کیبل مالیت 1250000یوپی ایس بیٹری مالیت33000 اختر علی کی بیوی کا چاندی کا سیٹ مالیت 7000فیکٹری کے تالے کے کنڈے کاٹ کرلے گے جس کی درخواست متعلقہ تھانہ صدربورے والا میں دی لیکن انہوں نے ڈکیتی کی واردات کوچوری میں بدل کر ایف آی آر درج کردی جس میں تمام معاملات میں ردبدل بھی کردیا 2کیبل کاٹنے والے افراد تھانہ صدر وھاڑی میں گرفتار کیے گے ہیں ان کو بورے والا تھانہ صدر منتقل کرکے تحقیقات کرکے ہماری ریکوری کروای جاے تاکہ ہمارا نقصان پوراہوجاے اورہماری اعلی حکام ڈی پی او وہاڈی سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیاجاے اور مجرمان کوکیفرکردارتک پہنچایاجاے