• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چوری, نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب گینگ گرفتار,

Sep 27, 2019

چوری, نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب گینگ گرفتار,

چنیوٹ :ایس ایچ او چناب نگر اسد عباس ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی

چنیوٹ :شہزادو گینگ کے چار ملزمان گرفتار, اسلحہ,نقدی,سونا برآمد

چنیوٹ :ملزمان چوری, نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ اڑھائی لاکھ نقدی, سونا, ناجائز اسلحہ پسٹل, بندوق برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں شہزاد, سفیان, عدنان, فیضان شامل

چنیوٹ :ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری, اہم انکشافات متوقع
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ