صوابی( اسماعیل یوسفزئی)ضلعی زکواۃ دفتر پر اسسٹنٹ کمشنر صوابی کا اچانک چھاپہ۔
تحریری شکایت موصول ہوئی تھی کہ زکواۃ کی تقسیم اور طریقہ کار میں بے قاعدگیاں ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر اصلاح الدین نے آج اچانک دفتر کا معائنہ کیا۔
دفاتر کو تالے لگے ہوئے تھے۔ ایک کلرک اور نائب قاصد کے علاوہ کوئی بھی موجود نہیں تھا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے کل اپنے دفتر ریکارڈ طلب کیا۔ ریکارڈ کی جانچ پڑتال ہوگی۔
ضلعی زکواۃ دفتر پر اسسٹنٹ کمشنر صوابی کا اچانک چھاپہ۔
