ٹوکیو(نمائندہ خصوصی)برازیل میکسکو کو شکست دیکر اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی
برازیل اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
