• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصورکے قریب تیمور میڈیکل سٹور کے دکان میں نا معلوم وجوہات کے باعث آگ بھڑک اٹھی

Aug 4, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصورکے قریب تیمور میڈیکل سٹور کے دکان میں نا معلوم وجوہات کے باعث آگ بھڑک اٹھی.حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 فائرفائیٹرزٹیم کو موقع پر پہنچ گئی.آگ کی نوعیت زیادہ ہونے پر دکانوں اور قریبی آبادی کو نقصان کا اندیشہ تھا.ریسکیو1122 کے ماہر فائیٹرز نے پہنچتے ہیں پیشہ ورانہ کاروائی شروع کرتے ہوئے آگ کو ایک جگہ تک محدود کر دیا.
ریسکیو1122 جوانوں نے آگ پر قابو پاکر دکانوں کے دوسرے حصوں اور قریبی آبادی کو ممکنہ نقصان سے بچا لیا.آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا.