دادو(رياض چانڈيو ) پیر بخش کالونی سے دن دہاڑے مبئنا طور لڑکی اغوا ورثا کا ایس ایس پی چوک پر دہرنا ٹائر نظر آتش
دروازے پر کھڑی 16 سالا انم سولنگی کو تین نا معلوم اغوا کر گئے. وراثہ
اک شخص کو خاتون کا برقہ پھنا تھا دو بنا نقاب کے تھے .مظاہرین
دادو پیر بخش کالونی سے دن دہاڑے مبئنا طور لڑکی اغوا
