• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم کا فائنل میچ آج کتنے بجے ہوگا؟ آپ بھی جانیں

Aug 7, 2021

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی) جیولن تھرو کے فائنل مقابلے آج پاکستانی وقت کے مطابق دن 4 بجے شروع ہونگے۔
یہ مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر ہونگے۔پاکستان کے ارشد ندیم فائنل مقابلے کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں اور وہ پاکستان کے لیے اولمپکس میڈیل جیتنے کی واحد امید ہیں ۔پاکستان کے دیگر نو اتھلیٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔ارشد ندیم کے ساتھ دیگر 11 کھلاڑیوں نے فائنل مقابلے کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ان 11 کھلاڑیوں میں بھارتی کھلاڑی نیراج چوپڑا بھی شامل ہیں۔