• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

Aug 7, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے۔