• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ، کیویز ٹیم کی کپتانی کون کریگا اور کونسے اہم کھلاڑی شامل نہیں ہونگے؟ اہم خبر آگئی

Aug 10, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دوران پاکستان کے دوران ٹام لیتھم ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
نیوزی لینڈ کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیمسن, ٹم ساؤتھی، ٹرینٹ بولٹ، جیمی نیشیم، کائل جیمسین اور راس ٹیلر ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اس دورے کی منظوری دے چکا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے کے دوران تین ون ڈے میچز اور پانچ ٹی 20 میچز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17 ستمبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا تینوں ون ڈے میچز راولپنڈی جبکہ پانچوں ٹی 20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔