موضع ونوکہ میں دوران گشت ایس ایچ او رائے محمد ارشد کھرل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک مشکوک شخص فیروز ولد برخودار قوم لالی موضع ونوکہ کو چیک کیا۔
چیک کرنے پر اسکے پاس موجود شاپر سے 1220 گرام چرس برآمد ہوئی۔
جس پر 9 سی سی کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔مزید کاروآئی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
تھانہ لالیاں پولیس کی کاروآئی۔
