اوکاڑہ//کومبنگ آپریشن
پولیس تھانہ اے ڈویژن کاسندھی محلہ اور ارد گرد کے علاقے میں دیگر سیکیورٹی ایجنسیز کے ساتھ کومبنگ آپریشن
55 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ ۔۔
5 افراد مشکوک پائے گئے جن کو موقع پر تھانہ لے جایا گیا ۔۔جن کی ویری فکیشن جاری ۔۔پولیس
عامر طالب اوکاڑہ