وہاڑی دی اسکالرز اکیڈمی کا
پرنسپل جلاد اور نیکا تھانیدار بن گیا
*مار نہیں پیار کے نعرے کو مذاق بنا دیا گیا
وزیراعلی پنجاب نوٹس لیں*
مزید تفصیلات جانتے ہیں نیوز ٹائم کے نمائند انضمام الحق سے جی انضمام مزید تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا
جی بالکل
ضلع وہاڑی کے شہر گڑھاموڑ کی دی سکالرز اکیڈمی کے پرنسپل عرفان عقیل کا طالب علموں پر بہیمانہ تشدد اور اکیڈمی سے دھکے دے کر روزانہ نکال دینا معمول بن گیا
جب۔ گھر والوں نے پرنسپل سے تحقیق کرنا چاہی تو پرنسپل آگے سے ٹال مٹول کرنے لگا
گڑھاموڑ کے لوگوں کا کہنا ہے کیا اس تشدد کا سدباب ممکن ہے؟؟؟کیا ایسا تشدد کرنے والے شعبہ تدریس کے لائق ہیں؟؟؟محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار کہاں گم ہیں؟؟؟؟
اعلی احکام فوری نوٹس لے اور ایسی اکیڈمیوں کو ہمیشہ کے لیے بند کیا جائے جی