کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 163.90سے کم ہو کر 163.76روپے کا ہوگیا ہے۔