• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان میں آج کہا ں کہا ں سورج کا پارہ ہائی ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Aug 17, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد سمیت پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شام کے اوقات میں کراچی سمیت ٹھٹھہ اور بدین میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔