ضلع ننکانہ صاحب کی قیادت نے لاہور قرشی آفس میں نومنتخب ممبر نیشنل کونسل فارطب محترم حکیم محمد احمد سلیمی صاحب سے ملاقات کی اور مبارک باد پیش کی اور طب اور طبیب کی ترقی کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات کے بارے میں سلیمی صاحب نے گفتگو کی اچھا جزبہ دیکھنے کو ملا اللّٰہ کریم اب ان کو اسی طرح طب کی خدمت کرنے کی توفیق دے حکیم کلجیت سنگھ صاحب کو سٹیشن ننکانہ کے نائب صدر اور محترم حکیم صبر شاہ صاحب کو نائب صدر ضلع۔ ننکانہ کا نوٹیفکیشن دیتے ہوئے اور پر تکلف ظہرانہ بھی دیا. . ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔