واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ ہم افغانستان سے انخلاءمکمل کریں گے اور انخلاءکا مشن بہت اہم ہے ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن کا کہناتھا کہ چین نے کورونا سے متعلق حساس معلومات روکیں،چین نے عالمی ماہرین کوکوروناکے ابتدائی پھیلاو¿پرمعلومات نہیں دیں،چین پروباکے ابتدائی پھیلاو¿کی معلومات کی فراہمی کیلئے دباو¿جاری رکھیں گے۔
افغانستان سے انخلاءسے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آ گیا
