بریکنگ نیوز
ساہیوال پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
ساہیوال میں دینی مدارس سے بھی بچے غائب ہونا شروع ہو گئے
3ماہ قبل مددعلی نامی بچہ جس کی عمر 14 سال بتائی جا رہی ہے جامعہ الصالیحات سٹاپ نمبر 5فریدٹاون سے غائب ہوا اور ابھی تک اس کا سراغ نہ لگایا جا سکا۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کو جامعہ علوم شرعیہ جو کہ جی ٹی روڈ ساہیوال پر واقعہ ہے وہاں پر داخل کروایا گیا مگر مدرسے کی انتظامیہ کی ملی بھگت سے یہ بچے جامعہ الصالیحات میں لے گئے جہاں سے بچے کو غائب کر دیا گیا۔ایف آئی آر تھانہ فرید ٹاون میں درج کروائی گئی مگر تین ماہ گزارنے کے باوجود ابھی تک میرے بیٹا بازیاب نہ کروایا جا سکا