• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال۔پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر طارق کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے سئینر پروفیسرز سمیت 41ڈاکٹر مستعفی ہوگئے۔

Sep 28, 2019

بریکنگ نیوز
ساہیوال۔پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر طارق کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے سئینر پروفیسرز سمیت 41ڈاکٹر مستعفی ہوگئے۔
ساہیوال۔ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹروں سے خالی۔اوپی ڈی بند
ساہیوال۔پرنسپل میڈیکل کالج نے چند دن پہلے چلڈرن وارڈ سے اغوا ہونے والی بچی کے ایشو پر چار ڈاکٹروں کو معطل کیا تھا۔
ساہیوال۔پرنسپل کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کرتے پروفیسرز ڈاکٹروں سمیت 41سئینر ڈاکٹروں نے استعفی دے دیا۔
ساہیوال۔ڈاکٹروں کے استعفے سے ہسپتال کے حالات خراب۔مریض پریشان۔