چشتیاں: نواحی چک 45 فتح کے قریب مسافر بس کی موٹر سائکل کو ٹکر۔
چشتیاں: بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق۔
چشتیاں: بس ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب۔
چشتیاں: جانبحق ہونے والے کی شناخت عبدالغفار کے نام سے ہوئی۔
چشتیاں: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال چشتیاں منتقل کردی۔
رانا محمد ارشد تحصیل بیوروچیف نیوز ٹاٸم چشتیاں