• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ننکانہ صاحب:ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کی زیر نگرانی ضلعی پولیس کی بہتر پرفارمنس پر پولیس لائن میں تقریب تقسیم انعامات و بڑے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس

Sep 29, 2019

ننکانہ صاحب//ٹیکرز
28_09_19
“تقریب تقسیم انعامات و بڑا کھانا،،

ننکانہ صاحب:ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کی زیر نگرانی ضلعی پولیس کی بہتر پرفارمنس پر پولیس لائن میں تقریب تقسیم انعامات و بڑے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ننکانہ صاحب:تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ننکانہ صاحب:DPO کی طرف سے تقریب میں محرم الحرام کی سکیورٹی ڈیوٹی و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون اور گرفتاریوں کے عمل پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹس دیئے گئے۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ننکانہ صاحب:انعام حاصل کرنے والوں میں ضلع بھر کے افسران و ملازمان شامل تھے۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ننکانہ صاحب:ہم سب ایک خاندان کی مانند ہیں۔ ڈی پی او

ننکانہ صاحب:اچھی پرفارمنس والے تمام افدران ع ملازمان محکمہ پولیس کا فخر ہیں۔ ڈی پی او

ننکانہ صاحب:DPO کی طرف سے تمام افسران و ملازمان و دیگر سٹاف کے لیے پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ننکانہ صاحب:تقریب میں DPO ننکانہ نے کنسٹیبلان کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھایا۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ننکانہ صاحب: تقریب میں ASP سرکل ننکانہ ارسلان شاہزیب، DSP سرکل بڑا گھر عظمت حیات، DSP سرکل سانگلہ ہل ملک شبیر، DSP ٹریفک محمود احمد، DSP لیگل زیارت وٹو، SHOs ضلع ہذا، و دیگر افسران و ملازمان اور دفتری سٹاف نے شرکت کی۔ ترجمان ننکانہ پولیس
رپورٹ بیورو چیف
شمع وقاص رحمانی
ننکانہ صاحب