• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن جاری

Sep 29, 2019

چنیوٹ : منشیات کے خاتمہ کے لیے پولیس متحرک

چنیوٹ : ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن جاری

چنیوٹ : آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے عورت سمیت 6 منشیات فروش گرفتار

چنیوٹ : ملزمان کے قبضہ سے 8 کلو 300 گرام چرس برآمد

چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں خاتون بی بی, مردان, فیروز,اعظم,نثار اور ظفر عرف چیکو شامل

چنیوٹ : منشیات فروشوں کیخلاف تھانہ سٹی, رجوعہ, بھوآنہ, محمد والا, لالیاں اور کانڈیوال میں مقدمات درج

ہمارا عزم منشیات سے پاک معاشرہ.ڈی پی او

معاشرتی ناسوروں کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی. سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ