عشرت بی بی دختر مانک شیر قوم کمہار سکنہ ٹھٹھہ رحموں بعمر 15/16 سال کو اس کے بھائی سعید وقار نے بدچلنی کے شبہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے. ملزم سعید وقار کیخلاف تھانہ بھوآنہ میں مقدمہ درج ہو چکا ہے . حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
چنیوٹ : ٹھٹھہ رحموں علاقہ تھانہ بھوآنہ میں لڑکی قتل
