وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)وزیر اعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی میں
خطاب نے پاکستانی اور کشمیری عوام کا سر
فخر سے بلند کر دیا ہے
عمران خان نے چار نکات پر بات کر کے
عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجوڑا ہے
بھارتی درندگی کے خلاف اور مظلوم کشمیری
بہنوں بھائیوں بیٹیوں کے حق میں کراچی تا
خیبر پوری امت مسلمہ ایک ہے کیونکہ مومنوں کی مدد کے لیے ایک اللہ ہی کافی ہے ک
کشمیری شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے
کا حساب لیا جائے گا
قال اللہ کی صدا بلند کرتے ہوئے پاکستانی
22 کروڑ مجاہدیں بھارت کے چپہ چپہ گلی گلی کوچہ کوچہ پھیل جائیں گے اور بھارت
کے ترنگے کو خون میں نہلا دینگے اور وہ دن
دور نہیں جب دلی میں پاکستانی پرچم لہرائے
گا
بھارت سن لے یہ ملک پاکستان آباد رہے نہ رپے
بھارت قبرستان ضرور بنے گا
گھارو مستنصر حسین
ضلعی صدر عوامی مسلم لیگ وہاڑی
وزیر اعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی میں خطاب نے پاکستانی اور کشمیری عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
