• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

یونیسیف کے ای پی آئی بہاول پور ڈویژن کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر ذاکر علی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاول پور سے ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر ذوالقرنین جتوئی نے 15نومبر سے شروع ہونے والی ایم آر مہم کے سلسلہ میں انچارج پنجاب ایمرجنسی ریسکیو 1122باقر حسین اور ریجنل ڈائریکٹر انفارمیشن ڈاکٹر ناصر حمید سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

Sep 29, 2021

بہاول پور (نویداقبال چوہدری سے)یونیسیف کے ای پی آئی بہاول پور ڈویژن کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر ذاکر علی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاول پور سے ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر ذوالقرنین جتوئی نے 15نومبر سے شروع ہونے والی ایم آر مہم کے سلسلہ میں انچارج پنجاب ایمرجنسی ریسکیو 1122باقر حسین اور ریجنل ڈائریکٹر انفارمیشن ڈاکٹر ناصر حمید سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

اس موقع پر کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں ریسکیو 1122اور میڈیا کے رول پر بات کی گئی۔ یاد رہے کہ 15نومبر سے شروع ہونے والی مہم میں 9ماہ سے لے کر 15سال تک کی عمر کے 16لاکھ بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاول پور نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور سٹاف کی ٹریننگ کا عمل جاری ہے۔