• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پینڈورا لیکس میں کن عالمی رہنماؤں کے نام شامل ہیں؟ آپ بھی جانیے

Oct 4, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پینڈورا لیکس میں 700 پاکستانی شہریوں سمیت اہم عالمی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پینڈورا لیکس میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر،روس کے صدر ولادی میر پیوٹن،اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ،یوکرین ، کینیا،چیک ری پبلک اور لبنان کے وزائے اعظم اور آذربائیجان کے صدر کے نام بھی شامل ہیں۔