چنیوٹ : ایس ایچ او تھانہ لنگرآنہ سب انسپکٹر محمد اسداللہ کی سربراہی میں پولیس کاروائی
چنیوٹ : ڈکیت گینگ کے چار ملزمان گرفتار
چنیوٹ : ملزمان نے چک نمبر 246 اور چک 234 پل کھڑکو پر ڈکیتی کی واردات کی
چنیوٹ :ملزمان نے اسلحہ کے زور پر حاکم علی اور عرفان سے سے دو عدد ٹریکٹر ٹرالی,300 بوری گندم , موبائل فون اور موٹر سائیکل چھینا
چنیوٹ : ملزمان کے قبضہ سے 32 لاکھ مالیتی کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں ظہیر, صوبہ , شاہد اور خرم عباس شامل
چنیوٹ : ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری,اہم انکشافات متوقع
چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے انعام کا اعلان
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ