• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دبئی سے منشیات کی اتنی بڑی مقدار پکڑی گئی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

Oct 11, 2021

دبئی(نمائندہ خصوصی) پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ ما ر کر 500 کلو گرام کوکین برآمد کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کوکین آپریشن سکورپین کے دوران کارروائی کرتے ہوئے پکڑی گئی، منشیات کی مالیت 136 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔گرفتار ملزم سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ منشیات کارگو کینٹینر میں چھپاکر سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔