• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چک نمبر 140 دس آر جہانیاں میں کر کٹ میچ کا انعقاد کیا گیا

Oct 1, 2019

چک نمبر 140 دس آر جہانیاں میں کر کٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چوہدری خالد جاوید آرائیں ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی حلقہ پی پی 210تھے جنہوں نے فاتح ٹیم میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر پاک میڈیا ہاؤس جہانیاں کے صدر چوہدری حبیب الرحمن ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹر یوسف شہزادبھٹی نائب صدر محمد عاکف رضا مغل موجود تھے